ابنا: ذرائع کے مطابق اتفلیس اور نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانوں کے قریب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان بم دھماکوں کا نشانہ اس کے سفارتکار تھے۔
ہندوستانی وزارت داخلہ کے مطابق نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ پر حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں ایک سفارتی اہلکار بھی شامل ہے۔
.......
/169